فهرس الكتاب

الصفحة 3259 من 6348

وَ مَا مِنْ غَآىِٕبَةٍ فِي السَّمَآءِ وَ الْاَرْضِ ....: اس آیت کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ انعام (۵۹) '' غَآىِٕبَةٍ '' میں تاء مبالغہ کے لیے ہے، جیسے '' كَافِيَةٌ '' اور '' عَلاَّمَةٌ '' میں ہے، یعنی انتہائی مخفی چیز بھی لوح محفوظ میں لکھی ہوئی ہے، لہٰذا جس عذاب کی یہ جلدی مچا رہے ہیں اس کا وقت بھی اس میں لکھا ہے، وہ اپنے وقت پر آکر رہے گا۔ اس کے دیر سے آنے کا یہ مطلب لینا کہ نہیں آئے گا، سرا سر حماقت ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت