فهرس الكتاب

الصفحة 747 من 6348

اَفَلَا يَتُوْبُوْنَ اِلَى اللّٰهِ ....:یہ بظاہر سوال ہے مگر اصل میں امر ( حکم دینے) کی ایک صورت ہے۔ (کبیر) یعنی ان کا یہ جرم انتہائی سنگین اور صریحًا شرک کی حد تک پہنچا ہوا ہے، تاہم اگر توبہ کر لیں تو ان کا یہ قصور معاف ہو سکتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت