فهرس الكتاب

الصفحة 618 من 6348

جس طرح شیطان اپنی پیروی کرنے والوں سے وعدے کرتا ہے اسی طرح اللہ تعالیٰ بھی اپنے نیک بندوں سے جنت اور بلند درجات کے وعدے فرماتا ہے اور اللہ سے بڑھ کر اپنے وعدے اور بات میں کون سچا ہو سکتا ہے، جیسا کہ فرمایا: { وَ مَنْ اَصْدَقُ مِنَ اللّٰهِ حَدِيْثًا } [ النساء: ۸۷ ] ''اور اللہ سے زیادہ بات میں کون سچا ہے۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت