فهرس الكتاب

الصفحة 984 من 6348

قَالَ اهْبِطُوْا ....: ''مَتَاعٌ '' یعنی عارضی لذتیں اور فائدے، تنوینِ تنکیر سے معلوم ہوا کہ وہ بھی چند۔ مزید تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ بقرہ آیت (۳۶) کے حواشی ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت