فهرس الكتاب

الصفحة 2502 من 6348

یہ سورت مکہ میں نازل ہونے والی ابتدائی سورتوں میں سے ہے۔ عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے سورۂ بنی اسرائیل، کہف، مریم، طٰہٰ اور سورۂ انبیاء کے متعلق فرمایا: (( هُنَّ مِنَ الْعِتَاقِ الْأُوَلِ وَهُنَّ مِنْ تَلاَدِيْ ) )''یہ پہلی قدیم سورتوں میں سے ہیں اور یہ میرے قدیم مال میں سے ہیں۔'' [ بخاري، التفسیر، سورۃ الأنبیاء: ۴۷۳۹ ]

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت