فهرس الكتاب

الصفحة 2500 من 6348

وَ لَوْ اَنَّا اَهْلَكْنٰهُمْ بِعَذَابٍ....: اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے کفار کو عذاب دینے سے پہلے انبیاء کو مبعوث کرنے اور کفار کو مہلت دینے کی حکمت دوبارہ بیان فرمائی۔ اس سے مقصود ان کا عذر ختم کرنا اور ان پر حجت تمام کرنا ہے اور یہی ہمیشہ سے اللہ تعالیٰ کا دستور رہا ہے۔ دیکھیے سورۂ قصص (۵۹) اور بنی اسرائیل (۱۵) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت