کتاب کا نام: تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - مصنف: حافظ عبدالسلام بن محمد - ناشر: دار الاندلس - ماخذ: شاملہ اردو
وَ يَقُوْلُوْنَ مَتٰى هٰذَا الْوَعْدُ....: ان کا یہ پوچھنا معلوم کرنے کے لیے نہیں تھا، وہ تو یہ ماننے کو تیار ہی نہ تھے کہ ایسا ہو سکتا ہے۔مسلمانوں سے ان کایہ پوچھنا صرف طنز و استہزا کے لیے تھا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.