فهرس الكتاب

الصفحة 395 من 6348

1۔ اِنْ تُطِيْعُوْا فَرِيْقًا....: اوپر کی دو آیتوں میں اہل کتاب کو وعید سنائی گئی جو لوگوں کو گمراہ کر رہے تھے، اب یہاں سے مسلمانوں کو نصیحت فرمائی جا رہی ہے کہ ان سے ہوشیار رہیں اور ان کی بات کسی صورت نہ مانیں، ورنہ وہ گمراہ ہو جائیں گے۔

2۔ يَرُدُّوْكُمْ بَعْدَ اِيْمَانِكُمبخاری، المغازی، باب حجۃ الوداع:۴۴۰۳، عن ابن عمر رضی اللّٰہ عنہما ] یاد رہے کہ اس کفر سے مراد اسلام میں رہ کر کفر ہے، مرتد ہونا نہیں۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کے دو لڑنے والے گروہوں میں سے دونوں کو مومن قرار دے کر ان کے درمیان صلح کروانے کا حکم دیا ہے۔ تفصیل کے لیے دیکھیے سورۂ حجرات (۹، ۱۰) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت