فهرس الكتاب

الصفحة 5705 من 6348

فَاِذَا النُّجُوْمُ طُمِسَتْ ....: '' اُقِّتَتْ '' اصل میں ''وُقِّتَتْ'' تھا۔ ''اَلتَّوْقِيْتُ'' وقت مقرر کرنا۔ یہاں سے اس دن کی کچھ نشانیاں بیان فرمائیں کہ اس دن تاروں کی روشنی جاتی رہے گی۔ (دیکھیے تکویر: ۲۔ انفطار: ۲) آسمان کھول دیا جائے گا اور اس میں دروازے ہی دروازے نمودار ہو جائیں گے۔ (دیکھیے انشقاق: ۱۔ انفطار: ۱۔ نبا: 19،18۔ فرقان: ۲۵) اور پہاڑوں کو اڑا دیا جائے گا۔ (دیکھیے طٰہوَيْلٌ '' یعنی خرابی اور بربادی ہے۔ اس سورت میں '' وَيْلٌ يَّوْمَىِٕذٍ لِّلْمُكَذِّبِيْنَ '' دس مرتبہ آیا ہے، تکرار سے مقصود اس دن سے زیادہ سے زیادہ ڈرانا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت