فهرس الكتاب

الصفحة 650 من 6348

1۔ "وَ رَفَعْنَا فَوْقَهُمُ الطُّوْرَ" کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ بقرہ (۶۳) اور "ادْخُلُوا الْبَابَ سُجَّدًا" کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ بقرہ (۵۸، ۵۹) ۔

2۔ وَ قُلْنَا لَهُمْ لَا تَعْدُوْا فِي السَّبْتِ: ''اصحاب سبت'' جنھیں ہفتے کے دن مچھلی کے شکار سے منع کیا گیا تھا، ان کے قصے کے لیے دیکھیے سورۂ بقرہ (۶۵) اور سورۂ اعراف (۱۶۳) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت