فهرس الكتاب

الصفحة 64 من 6348

یہاں موت سے بے ہوشی مراد لینا درست نہیں ، کیونکہ یہاں واضح طور پر { مِنْۢ بَعْدِ مَوْتِكُمْ } آیا ہے اور سورۂ اعراف (۱۵۵) میں موسیٰ علیہ السلام کی دعا میں: { لَوْ شِئْتَ اَهْلَكْتَهُمْ مِّنْ قَبْلُ وَ اِيَّايَ } ( اگر تو چاہتا تو انھیں اس سے پہلے ہلاک کر دیتا اور مجھے بھی۔) آیا ہے۔ معلوم ہوا کہ ایمان لانے کی شرط کے طور پر اللہ تعالیٰ کے دیکھنے کا مطالبہ بہت بڑی گستاخی ہے۔ دیکھیے سورۂ نساء (153) اور فرقان (۲۱) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت