فهرس الكتاب

الصفحة 5020 من 6348

فِيْهِمَا عَيْنٰنِ نَضَّاخَتٰنِ:'' نَضَخَ يَنْضَخُ نَضْخًا'' (ف) ''اَلْمَاءُ'' پانی کا جوش سے نکلنا۔ یعنی ان دونوں جنتوں میں دو جوش مارنے والے چشمے ہوں گے۔ '' عَيْنٰنِ تَجْرِيٰنِ '' اور '' عَيْنٰنِ نَضَّاخَتٰنِ '' کے تقابل کے لیے دیکھیے اسی سورت کی آیت (۵۰) کی تفسیر۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت