فهرس الكتاب

الصفحة 838 من 6348

1۔ فَلَمَّا نَسُوْا مَا ذُكِّرُوْا بِهمُّبْلِسُوْنَ '' یہ '' مُبْلِسٌ'' کی جمع ہے، یعنی جس کی امید ختم ہو جائے۔

2۔ فَتَحْنَا عَلَيْهِمْ اَبْوَابَ كُلِّ شَيْءٍ: اس آیت سے معلوم ہوا کہ اگر کفر و شرک اور اللہ کی نافرمانی کے باوجود کوئی قوم دنیوی مال کے لحاظ سے نہایت ترقی یافتہ اور خوش حال ہے تو یہ نہیں سمجھنا چاہیے کہ اللہ تعالیٰ اس پر خوش ہے، نہیں، بلکہ یہ استدراج ہے اور ان کے حق میں نہایت خطرناک ہے۔ دیکھیے سورۂ آل عمران ( ۱۷۸) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت