فهرس الكتاب

الصفحة 4044 من 6348

وَ اٰخَرِيْنَ مُقَرَّنِيْنَ فِي الْاَصْفَادِ: '' الْاَصْفَادِ '' ''صَفَدٌ'' (صاد اور فاء کے فتحہ کے ساتھ) کی جمع ہے، وہ زنجیر یا طوق جس سے کسی کو باندھا جائے۔ یعنی ان میں سے جو سرکشی یا شرارت کرتے انھیں ایک دوسرے کے ساتھ جکڑ کر قید کر دیا جاتا۔ ان چاروں آیات کی مفصل تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ انبیاء (۸۱، ۸۲) ، سبا (۱۲، ۱۳) اور سورۂ نمل (۱۵ تا ۴۴) کی تفسیر۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت