فهرس الكتاب

الصفحة 2992 من 6348

قَالُوْا اَرْجِهْ وَ اَخَاهُ....: ان آیات کی تفسیر سورۂ اعراف (۱۱۱، ۱۱۲) میں گزر چکی ہے، فرق یہ ہے کہ وہاں ''اَرْسِلْ '' ہے اور یہاں ''ابْعَثْ'' ہے، دونوں ہم معنی ہیں۔ اس کے علاوہ وہاں '' سٰحِرٍ عَلِيْمٍ '' ہے اور یہاں '' سَحَّارٍ عَلِيْمٍ '' ہے، یہاں مبالغہ کا صیغہ ہونے کی وجہ سے ترجمہ کیا ہے: ''کہ وہ تیرے پاس ہر بڑا جادو گر لے آئیں، جو بہت ماہر فن ہو۔'' جبکہ وہاں ترجمہ ہے ''کہ وہ تیرے پاس ہر ماہر فن جادوگر لے آئیں۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت