فهرس الكتاب

الصفحة 5451 من 6348

يَوْمَ تَكُوْنُ السَّمَآءُ كَالْمُهْلِ ....: '' كَالْمُهْلِ'' یعنی آسمان پگھلے ہوئے تانبے کی طرح (سرخ اور گرم ہو کر پھٹ جائے گا) ۔ (دیکھیے رحمان: ۳۷) ''اَلْعِهْنُ'' اُون، یعنی پہاڑ دھنی ہوئی اُون کی طرح بالکل ہلکے ہو کر اڑنے لگیں گے۔ دیکھیے سورۂ طٰہٰ ( ۱۰۵) اور قارعہ (۵) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت