فهرس الكتاب

الصفحة 6074 من 6348

فَذَكِّرْ اِنَّمَا اَنْتَ مُذَكِّرٌ ....: آپ کا کام نصیحت کرنا ہے، زبردستی مسلمان کرنا نہیں، جیساکہ فرمایا: { لَا اِكْرَاهَ فِي الدِّيْنِ } [ البقرۃ: ۲۵۶ ] ''دین میں کوئی زبردستی نہیں۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت