فهرس الكتاب

الصفحة 289 من 6348

اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کو دنیا کے زوال پذیر ہونے اور اس کے اموال وغیرہ کے فانی ہونے اور آخرت میں اللہ تعالیٰ کے سامنے پیش ہونے اور ہر عمل کے محاسبے اور اس کی جزا و سزا ہونے کے ساتھ نصیحت فرمائی ہے۔ (ابن کثیر) ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں:''قرآن میں سب سے آخر میں جو آیت اتری وہ یہ ہے۔'' [السنن الکبریٰ للنسائی:10؍40،39، ح:۱۰۹۹۱، ۱۰۹۹۲، صحیح۔ ہدایۃ المستنیر:۸۷۰ ]

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت