فهرس الكتاب

الصفحة 2318 من 6343

اور کتاب قرآن مجید میں حضرت موسیٰ (علیہ السلام) کا ذکر خیر کر تحقیق وہ بڑا ہی صاف اور خالص بندہ اللہ کا رسول اور نبی تھا بڑا اولو العزم اور مضبوط ارادے والا کام کر گذرنے والا ہم نے اسکو کوہ طور کی دائیں جانب سے بلایا اور اس کو مناجات اور دعا کی حالت میں اپنا مقرب بنایا اور محض اپنی رحمت سے ہم نے اس کے بھائی ہارون کو نبی بنا کر اس کے ساتھ کردیا جیسا کہ اس کی درخواست تھی

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت