فهرس الكتاب

الصفحة 3850 من 6343

اور بعض ان میں کے یعنی تابعدار بعض یعنی گرئووں اور پیروں کی طرف متوجہ ہو کر سوال کرتے ہوئے کہیں گے کہ حضرت آپ لوگ تو ہم پر بڑے زور سے آیا کرتے تھے اور بڑے بڑے وعدے دیتے تھے کہ ہمارا مذہب ایسا ہے۔ ہمارا دھرم ایسا۔ ہم تم کو یوں مدد دیں گے۔ ہم تمہاری نجات کرا دیں گے مگر آج تو کچھ بھی ظاہر نہ ہوا۔ جیسے ہم ڈوبے ویسے تم بھی غرق ہوئے

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت