کتاب کا نام: تفسیر ثنائی - مصنف: ثنا اللہ امرتسری - اشاعت کا سال: ء 1895 ھ 1313 - ماخذ: شاملہ اردو
یہ غفلت تمہارے حق میں سخت مضر ہوگی پس اپنی بہتری چاہتے ہو تو اللہ کو سجدہ کیا کرو۔ یعنی اس کی اطاعت اور فرمانبرداری کرو۔ اور اسی کی عبادت میں لگے رہو۔ سنو ! ؎
سر جھکا کاہل نہ ہو۔ اٹھ تو سہی
بندہ ہونے کی علامت ہے یہی
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.