فهرس الكتاب

الصفحة 3877 من 6343

میں چاہتا ہوں کہ اپنے اس ساتھی کو دیکھوں کہ اس کا انجام کیا ہوا اس کے بعدا پنے ساتھیوں سے کہے گا کار تم اسے دیکھنا چاہتے ہو۔

)آریوں کو دیکھا گیا ہے کہ عموماً ہر مجلس میں جنت کی خمر ( شراب) پر اعتراض کیا کرتے ہیں حالانکہ بارہا ان کو ( تحریراً اور تقریراً) سمجھایا گیا کہ جنت کی خمر میں نشہ نہ ہوگا۔ بلکہ ( بیضآء لذۃ للشاربین) محض ایک رنگ کا دودھ جیسا لذیذ شیرہ ہوگا۔ جو پینے والوں کو لذت دے گا۔ قرآن مجید میں فرعونیوں کے حق میں ذکر ہے وان یروا سبیل الرشد لا یتخذوہ سبیلا یعنی ہدایت اور رشد کی بات سن کر اس کو اختیار نہ کرتے تھے۔ یہی حال تمام مخالفین اسلام کا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کو ہدایت کرے۔ منہ۔ (

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت