فهرس الكتاب

الصفحة 2955 من 6343

چونکہ اصل عزت بندوں کی یہی ہے کہ اللہ کے ہو کر رہیں اس لئے اے نبی ! تو ان سے کہہ دے کہ اگر تم اللہ کی عبادت نہ کرو اللہ کو بھی تمہاری پرواہ نہیں اور نہ تمہاری کچھ عزت اس کے ہاں ہوگی پس اللہ کے ہاں عزت چاہتے تو اس کے ہو کر رہو نہیں تو یاد رکھو ؎

عزیز یکہ ازد گہش سر بتافت

بہردر کہ شد امیج عزت نیافت

سو تم نے بجائے ماننے کے اس کے حکموں کو جھٹلایا یعنی اس کا عذاب تم کو چمٹ جائے گا ذرا ہوش سے

اعاذنا اللہ منہ

ازمکافات عمل غافل مشو

گندم از گندم بروید جو زجو

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت