فهرس الكتاب

الصفحة 5629 من 6343

ان لوگوں کی بدعملی نقطہ انکار نہیں بلکہ یہ منکر انسان یہی چاہتا ہے کہ اپنی عمر کے آئندہ کے حصے میں بدکاری ہی کرتا جائے ہمیشہ رنگ رلیاں کرے کوئی اسے نہ پوچھے چنانچہ اسی خیال میں اس کے منہ سے یہ نکل جاتا ہے۔ ع

بابر العیش کوش کہ عالم دوبارہ نیس

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت