فهرس الكتاب

الصفحة 5324 من 6343

اے مسلمانو اور ایک نصیحت کی بات سنو ! ان مکذب لوگوں سے پہلے لوگوں نے بھی رسولوں کی تکذیب کی تھی مثلا قوم نوح' قوم لوط' عاد' ثمود وغیرہ نے انبیاء کرام کی مخالفت اور تکذیب کی پھر میری (یعنی اللہ کی) ناراضگی ان پر کیسی ہوئی ایسی کہ سب کو تباہ کردیا آج ایک بھی ان میں سے نظر نہیں آتا

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت