فهرس الكتاب

الصفحة 6343 من 6343

اے رسول گذشتہ دعا کے ساتھ یہ بھی کہہ کہ میں انسانوں کے پروردگار کی پناہ میں آتا ہوں جو سب لوگوں کا حقیقی بادشاہ ہونے کے علاوہ سب انسانوں کا حقیقی معبود ہے اس کی پناہ لیتا ہوں چھپ چھپا کر وسوسے ڈالنے والوں کے شر سے خواہ جنوں سے ہوں یا انسانوں سے یعنی انسان جو دوست بن کر دشمنی کریں ان سے اور جو کھلے دشمنی کریں ان سے بھی میں اللہ کی پناہ میں آتا ہوں اللہ مجھے ان ہر قسم کے اعداء سے محفوظ رکھے۔ آمین

اللھم اعذنی من شر حاسد من کل خناس اٰمین

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت