فهرس الكتاب

الصفحة 5274 من 6343

اللہ نے اپنے رسول کے ذمہ جو پیغام پہنچانا فرض کیا ہے اس کا سب سے مقدم حصہ یہ ہے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں پس للہ ہی کی عبادت کیا کرو اور ایمانداروں کو چاہیے کہ اللہ ہی پر بھروسہ کیا کریں۔ اپنے سب کام اسی کے حوالہ کریں جیسا کسی عارف باللہ نے کہا ہے۔

سب کام اپنے کرنے تقدیر کے حوالے

نزدیک عارفوں کے تدبیر ہے تو یہ ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت