فهرس الكتاب

الصفحة 5260 من 6343

حالانکہ اللہ کے ہاں یہ قانون ہے کہ جب کبھی کسی نفس کی موت کا وقت آجاتا ہے تو اللہ اسے ذرہ جتنی بھی مہلت نہیں دیا کرتا پس کوئی کتنا ہی چیخے درخواستیں کرے' کبھی مہلت نہیں ملتی اور چیخنا اور رونا پیٹنا بے کار ہے اللہ تعالیٰ تمہارے کاموں سے باخبر اور بذاتہ مطلع ہے اسے نہ کسی گواہ کی حاجت ہے نہ تمہارے انکار سے تم کو کچھ فائدہ۔

اللھم علمنا ما ینفعنا

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت