فهرس الكتاب

الصفحة 5043 من 6343

تیسری قسم وہ لوگ جو ان لوگوں سے بالاتر ہوں گے یعنی نیک کاموں میں سبقت کرنے والے۔

پس ان تینوں قسموں کی کیفیت اور حالت سنو ! دائیں ہاتھ والے واہ کیسے مزے ہیں اچھے رتبے پر ہوں گے۔ اور بائیں ہاتھ والے کے سر برے درجے میں ہوں گے ان دونوں کا مختصر حال تو بس اسی سے معلوم ہوگیا۔ اب رہے سابق لوگ ان کا کیا کہنا؟ وہ تو جیسے دنیا میں نیک کاموں میں سابق تھے۔ آخرت میں بھی جنت کی طرف سب سے پہلے سابق ہوں گے۔ داخلہ میں سابق۔ ہر نعمت کی تحصیل میں سابق۔ اللہ کے دیدار میں سابق۔ غرض ہر امر میں سابق۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت