فهرس الكتاب

الصفحة 5630 من 6343

اگر کوئی اسے سمجھائے کہ میاں ! کیا کرتے ہو قیامت کے روز اللہ کو کیا منہ دکھا ئو گے تو پوچھتا ہے قیامت کا دن کب ہوگا بلکہ سمجھانے والوں کو کہتا ہے تم لوگ اپنی بھول بھلیوں میں پھنسے ہو قیامت ہوگی۔ جزا سزا ہوگی بہشت ہوگی دوزخ ہوگی مارے میاں۔ ؎

دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت