فهرس الكتاب

الصفحة 4286 من 6343

اس لئے جو لوگ منکر ہیں (قیامت کے روز) کہیں گے اے ہمارے پروردگار !

جن لوگوں نے ہم کو گمراہ کیا جن ہوں یا انسان وہ ہم کو دکھا دے تاکہ ہم ان کی ایسی گت بنا دیں کہ چھٹی کا دودھ ان کو یاد آجائے یعنی ہم ان کی گردنوں پر چڑھ کر ان کو پیروں کے نیچے روندیں تاکہ وہ یہاں سب سے نیچے اور سب سے ذلیل تر ہوں۔ ان نالائقوں نے محض اپنے فوائد کے لئے ہم کو گمراہ کیا اس ذاتی فائدے میں نہ ہمارا نقصان سوچا نہ اپنا۔ اللہ ان کو غارت کرے ان کی سمجھ میں نہ آیا نہ انہوں نے ہمیں سمجھنے کا موقع دیا۔ حالانکہ اسلام کی تعلیم بالکل سیدھی اور مختصر تھی

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت