فهرس الكتاب

الصفحة 6322 من 6343

ہم جو پہلی سورت میں کہہ آئے ہیں کہ اللہ سچے کو غالب کرے گا اسی کے متعلق سنئیے جب اللہ کی مدد تیرے حق میں آئے گی اور فتح ونصرت آپہنچے گی اور تو لوگوں کو دین الٰہی میں جوق در جوق داخل ہوتے دیکھے گا تو اے رسول اس وقت سمجھو کہ اب تیرا کام ختم ہے اس لئے ہمہ تن آخرت پر توجہ کرنے کو تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح پڑھتے رہو اور بخشش مانگنے میں لگ جائو کیونکہ وہ تیرا پروردگار بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے۔

اللھم تب علینا

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت