فهرس الكتاب

الصفحة 4929 من 6343

اس جرم کی سزا میں ہم نے ان پر زور کی ایک چیخ ماری یعنی ان کو ایک ہیبت ناک آواز کانوں میں آئی پس وہ سارے کے سارے کھیتی پر باڑ باندھنے والے کی روندی ہوئی باڑ کی طرح پائمال اور ذلیل ہوگئے ایسے کہ لوگ ان کو دیکھ کر عبرت پاتے اور سمجھدار اس نتیجے پر پہنچتے کہ

دیدی کہ خون ناحق پروانہ شمع را

چنداں اماں نداد کہ شب راسحر کند

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت