مگر اے ہمارے مہربان پروردگار ! تیری رحمت سے تو کوئی بھی مایوس نہیں پھر ہم کیوں ناامید ہوں اے ہمارے مولا ! گوہم گہنگار ہیں مگر ہم نے یہ بھی سنا ہوا ہے کہ ؎
مستحق کرامات گنہگا رائد
اے ہمارے پروردگار ! تو ہم کو اس دوزخ کے عذاب سے ایک دفعہ نکال پھر اگر ہم نے دوبارہ یہ کام کئے تو جو تیرا جی چاہے کیجئیو بے شک ہم ظالم ہوں گے