فهرس الكتاب

الصفحة 5523 من 6343

اور اس قرآن کے اترنے سے پہلے کئی انسان جنگلوں میں چلتے ہوئے جنوں کی پناہ لیا کرتے تھے جب کبھی کسی گھن کے جنگل میں اترتے تو پہلے کہہ لیتے نَعُوْذُ بِسَیِّدِ ھٰذَا الْوَادِیْ ہم اس جنگل کے سردار بڑے جن کی پناہ لیتے ہیں پھر اتنا کہنے سے وہ جن ! ان کو بجائے فائدہ پہنچانے کے نقصان پہنچاتے

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت