فهرس الكتاب

الصفحة 5050 من 6343

ان کی نسل کے خرد سال مرے ہوئے بہشت میں ہمیشہ رہنے والے بچے ان جنتیوں کے پاس شیشے کے گلاس اور بلوری لٹیاں اور اییل شراب کے پیالے لے کر اردگرد پھریں گے

(یہ بچے وہ ہوں گے جو اہل جنت کی اولاد شیرخواری کی حالت میں دنیا میں مری ہوگی۔ کیونکہ اس جگہ ولدان کا لفظ آیا ہے اور سورۃ طور میں غلمان لھم کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں " ان کے بچے" یہ سب بچے اہل جنت کے بہلاوے کو ہوں گے۔ منہ )

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت