فهرس الكتاب

الصفحة 5224 من 6343

پس اس کے باحکمت احکام سنو اور دل لگا کر ان پر عمل کرو ایسا نہ ہو کہ تمہارا دعویٰ ایمان سن کر اور اعمال میں غفلت دیکھ کر کوئی کہنے والا تم کو کہے اے ماننے والو اے مسلمانو ! کیوں ایسی بات کہتے ہو یعنی کیوں ایمان کا دعویٰ کرتے ہو جس پر عمل نہیں کرتے

)مسلمان جہاد کی خواہش کرتے تھے عین موقع پر بعض کمزور دل جی چرانے لگتے ان کی تقویت قلوب کے لئے یہ سورۃ نازل ہوئی۔ منہ (

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت