فهرس الكتاب

الصفحة 5607 من 6343

بلکہ آرام کے باغوں میں ہوں گے وہاں رہ کر وہ بذات خود آرام پائیں گے اس آرام کی حالت میں آپس میں ایک دوسرے کو مجرموں کی بابت پوچھیں گے کہ وہ کہاں گئے یہاں وہ نظر کیوں نہیں آتے آخر ملائکہ کے بتانے سے وہ ان کو پہچان لیں گے

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت