فهرس الكتاب

الصفحة 2954 من 6343

ان بہشتوں میں وہ ہمیشہ رہیں گے جو بہت ہی اچھا ٹھکانہ اور بہت ہی موزوں جگہ ہے لیکن یہ سب انہی لوگوں کیلئے ہے جو اللہ واحد کی عبادت کرتے ہیں اسی سے حاجات چاہتے ہیں کیونکہ وہ مالک ہے اور وہ بندے ہیں بندے اپنے مالک کے ہو کر رہیں گے تو عزت پاویں گے نہیں تو ذلیل ہوں گے اسی لئے کسی اہل دل نے کہا ہے

اپنے بندوں سے جو چاہو بیداد کرو

پر کہیں دل میں نہ آجائے کہ آزاد کرو

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت