فهرس الكتاب

الصفحة 5673 من 6343

یہ ابرار نیک لوگ بھی اسی فکر میں رہتے ہیں اس لئے کھانے کی خواہش ہونے پر بھی اپنا کھانا مسکین یتیم اور قرض میں گرفتار قیدیوں ! کو کھانا کھلایا کرتے ہیں۔

پرانا دستور تھا کہ قیدی خصوصا مقروض قیدی گداگری سے پیٹ بھرتے تھے قرآن مجید نے ان کو کھانا کھلانا کار ثواب قرار دیا۔ منہ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت