فهرس الكتاب

الصفحة 5072 من 6343

اس دائیں ہاتھ والی جماعت میں بہت سے لوگ اس آخری زمان پیغمبر سے پہلے لوگوں میں سے ہوں گے اور بہت سے لوگ اس سے پچھلے لوگوں میں سے ہوں گے۔ غرض اس جماعت میں داخلہ کے لئے کوئی امت محمد علیٰ صاحبھا الصلوۃ والتحیۃ کی خصوصیت نہ ہوگی بلکہ پہلی امتوں کے نیک لوگ بھی اس گروہ میں داخل ہوں گے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت