فهرس الكتاب

الصفحة 5229 من 6343

اور جو اللہ پر جھوٹا افترا یعنی غلط دعویٰ الہام اور وحی کا کرے حالانکہ وہ اسلام کی طرف بلایا جاتا ہو اس سے بڑا ظالم کون ہے ایسے لوگوں کے ظالم بلکہ اظلم ہونے میں شبہ نہیں اور اللہ تعالیٰ کے ہاں قانون ہے کہ اللہ ایسے ظالم لوگوں کو توفیق خیر نہیں دیا کرتا۔ یہی وجہ ہے کہ جھوٹے مدعی کو توبہ کی توفیق نہیں ملتی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت