فهرس الكتاب

الصفحة 5221 من 6343

اے مسلمانو ! سورۃ ہذا کے شروع مضمون پر متوجہ ہو کر سنو کہ اس نالائق قوم کے لوگوں سے کبھی دوستی نہ لگانا جن پر اللہ نے غضب کیا ہے وہ آخرت سے ایسے ناامید ہیں جیسے کافر لوگ اہل قبور کی زندگی سے ناامید ہیں۔ کیونکہ ان کا قول ہے

اِنْ ھِیَ اِلَّا حَیٰوتُنَا الدُّنْیَا وَمَا نَحْنُ بِمَبْعُوْثِیْنَ

سب کچھ یہی دنیا ہے آخرت کے لئے ہم زندہ نہ ہوں گے۔

پس تم اس سورۃ کے شروع اور آخر کو پڑھ کر ایسے مخالفوں سے دوستی نہ لگانا اور ان کو اپنا مخلص نہ سمجھنا۔ تمہارا ولی صرف اللہ ہے اور بس۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت