فهرس الكتاب

الصفحة 5131 من 6343

آسمانوں اور زمینوں کی سب چیزیں اللہ تعالیٰ قادر قیوم کے نام کی تسبیح پڑھتی ہیں یعنی اللہ خالق کائنات کو پاکی سے یاد کرتی ہیں۔ کیا تم نے کسی عارف اللہ کا شعر نہیں سنا۔

مُرغان چمن بہر صباحے

تسبیح کناں باصطلاحے

اور وہ اللہ بڑا غالب اور بڑی حکمت والا ہے اس کے ہر کام میں حکمت ہے۔ اس کے ہر امر میں غلبہ ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت