فهرس الكتاب

الصفحة 5678 من 6343

ان باغوں میں گدیلے لگے ہوئے تختوں پر تکئے لگائے ہوں گے ان بہشتوں میں موسم ایسا خوشگورا اور یکساں ہوگا کہ اہل جنت وہاں نہ سورج دیکھیں گے نہ سورج کے نہ ہونے سے سخت سردی محسوس کریں گے

اس آیت میں ایک مشکل ہے کہ پہلے لفظوں میں سورج کی نفی ہے اس کے متصل ہے ظلال کا لفظ آیا ہے حالانکہ ظلال ظل کی جمع ہے اور ظل کا وجود سورج سے ہوتا ہے جب سورج نہیں تو ظل کہاں اس لئے ظلال کا ترجمہ ٹہن کیا گیا۔ 12 منہ

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت