فهرس الكتاب

الصفحة 2774 من 6343

وہی ذات پاک ہے جو مخلوق کو زندگی بخشتا اور مارتا ہے اور رات دن کا اختلاف اسی کے قبضہ قدرت میں ہے سورج کے طلوع اور غروب کا وقت بلحاظ موسم اسی نے مقرر کاش ہے کیا تم لوگ پھر بھی نہیں سمجھتے کہ دنیا کے کاروبارکا اصل مدار کس پر ہے اور محض ظاہر بینی سے ان اسباب پر دل لگائے بیٹھے ہو حالانکہ ان اسباب کی کچھ بھی ہستی نہیں بلکہ اصل بات یہ ہے جس کی طرف کسی اہل دل نے اشارہ کیا ؎

کار زلف نست مشک افشانی اما عشقاں

بد مصلحت را تہمتے برآہونے چیں بستہ اند

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت