فهرس الكتاب

الصفحة 4877 من 6343

اور ان صحیفوں میں یہ بھی مرقوم ہے کہ وہی اللہ دنیا کو خوشی دکھا کر ہنساتا ہے اور غمی دکھا کر رلاتا ہے وہی مارتا ہے اور وہی جلاتا ہے اسی نے منی کے نطفے سے جو رحم میں ڈالا جاتا ہے دو قسم مرد اور عورت پیدا کئے اور نیک وبد کاموں کی جزا وسزا دینے کی غرض سے وہ اللہ دنیا کو دوبارہ ضرور پیدا کرے گا اور ہر ایک کو اس کے اعمال کے موافق بدلہ دے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت