فهرس الكتاب

الصفحة 2800 من 6343

اس کا جواب بجز اقرار اور اعتراف کے اور کیا ہوسکتا ہے کیونکہ ان کے تو چہروں سے بداعمالی ٹپکتی ہوگی اس لئے وہ کہیں گے اے ہمارے پروردگار ! ہماری کمبختی ہم پر غالب آئی کیونکہ ہم دنیا میں سمجھے بیٹھے تھے کہ یہی ہمارا گھر ہے مگر آخر کار معلوم ہوا کہ

خواب تھا و کچھ کہ دیکھا جو سنا افسانہ تھا

اس لئے ہم اسی دنیا کے لہو لعب میں لگے رہے اور واقعی اس سے انکار نہیں ہوسکتا کہ ہم گمراہ لوگ تھے اسی کی پاداش میں آج پھنسے ہیں

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت