فهرس الكتاب

الصفحة 2321 من 6343

اور اس کے علاوہ کتاب قرآن میں حضرت اسماعیل (علیہ السلام) کو یاد کر بے شک وہ بھی ایک جواں مرد وعدے کا سچا اور رسول اور نبی تھا بڑی خوبی اس میں یہ تھی کہ اپنے مالک کے ارشادات کی پوری تعمیل کرتا تھا اور اپنے اہل اور متعلقین کو احکام اللہ کا عموما اور نماز اور زکوٰۃ کا خصوصا حکم کرتا تھا۔ اور اپنے پروردگار کے نزدیک بڑا ہی پسندیدہ اور مقبول تھا

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت