فهرس الكتاب

الصفحة 2945 من 6343

اس وصف کے علاوہ اور اوصاف بھی ان میں ہوتے ہیں یعنی وہ لوگ اللہ کے بندے ہیں کہ جب خرچ کرتے ہیں تو نہ فضول خرچی میں اڑاتے ہیں نہ بخل کرتے ہیں یعنی نہ تو ان کا وطیرہ یہ ہوتا ہے کہ ؎ گر مرد ہے عاشق کوڑی نہ رکھ کفن کو اور نہ وہ پیسے کے ایسے مرید ہوتے ہیں کہ ؎

گرجاں طلبی مضائقہ نیست

گرزرطلبی سخن درین است

بلکہ ان کی روش اس کے درمیان درمیان مضبوط ہوتی ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت